سیہ بختی میں کب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہےکہ تاریکی میں سایہ بھی جدا رہتا ہے انساں سےامام بخش ناسخ گھر لوٹ کے روئیں گے ماں باپ اکیلے میںمٹی کے کھلونے بھی سستے نہ تھے میلے میںقیصر الجعفری فرشتے آ کر ان ک...
ان درختوں سے بھی ناطہ جوڑئیےجن درختوں کا کوئی سایہ نہیںرونق نعیم پھل دار درختوں نے رجھایا تو مجھے بھیآزاد پرندوں کے لیے شاخ و ثمر کیابدر واسطی راہ رو بچ کے چل درختوں سےدھوپ دشمن نہیں ہے سائے ہیںاعجاز ...
زبان کسی بھی انسان کی بنیادی ضروریات میں سےایک ہے اوریہی اشرف المخلوقات کی انفرادیت بھی۔ایک انسان کو اپنے جذبات واحساسات کا اظہار کرنے کے لیے زبان کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔دو مختلف زبانوں کے حامل انسان اک...
کہتے ہیں عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیںجا مے کدے سے میری جوانی اٹھا کے لاعبد الحمید عدم بوڑھوں کے ساتھ لوگ کہاں تک وفا کریںبوڑھوں کو بھی جو موت نہ آئے تو کیا کریںاکبر الہ آبادی سفر پیچھے کی جانب ہے قدم آگے ...
یومِ صفی 26 جولائی 2021 ء پر پرستاروں کی خدمت میں ایک دلچسپ خط اور اس کے جواب کا عکس ابن صفی کے پرستاروں میں صرف ادبی شخصیات ہی شامل نہیں تھیں بلکہ معاشرے کے ہر طبقے میں ان کے لیے محبت پائی جاتی تھی۔ ...
تحریر: بسمل آزاد کرشن چندر کا شُہرہ آفاق ناول ہے ۔ حرف اوّل سے آخر تک مصنف نے سماجی رویوں ،جنسیاتی تفریق اورذہنی پس ماندگی کو ایک گدھے کی آپ بیتی کے ساتھ جوڑکر ،دلنشین پہرائے میں ، جدلیاتی طرزِاستد...
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہےجون ایلیا زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیںپاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہےبشیر بدر ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زن...
سورج کی کرن دیکھ کے بیزار ہوئے ہوشاید کہ ابھی خواب سے بے دار ہوئے ہوشہزاد احمد تم پہ سورج کی کرن آئے تو شک کرتا ہوںچاند دہلیز...
شب وصال میں مونس گیا ہے بن تکیہہوا ہے موجب آرام جان و تن تکیہمرزا غالب گر بھروسا ہے ہمیں اب تو بھروسا تیرااور تکیہ ہے اگر تیرے ہی در کا تکیہانشا اللہ خاں انشا ہے یہ تکیہ تری عطاؤں پروہی اصرار ہے خطاؤں...