افسانچہ : گِدھ سیف الرحمن ادیؔب وہاں بہت ساری گنجی گردنیں بیٹھی تھیں، موت کے انتظار میں۔گویا ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا تھا کہ ان کی تعداد کیا ہے؟بےشمار گدھ، سب کی ٹکٹکی ایک ہی جانب بندھی ہوئی تھی،سامن...
افسانہ : مولوی صاحب صفدر علی حیدری حلیہ تو روایتی مولویوں جیسا ہی تھا ہاں مگر ایک بات اسے دوسروں سے ممتاز کرتی تھی اور وہ تھی آنکھ میں شرم اور لحاظوہ سر جھکا کر بات کرتا تھا ۔۔۔ مجھے اس کی آنکھوں میں ...
افسانچہ بھکاری سیف الرحمن ادیؔب دائیں جانب دیکھا اور دیکھتے ہی چونک پڑا،اپنے کپڑے ہی نہیں تھے، تبھی کسی اور کی شرٹ پہنے کھڑا تھا،وہ بھی کسی ایسے انسان کی جو اس سے جسم میں دوگنا تھا۔پھیکے رنگ کی پتلون،...
افسانچہ نقش قدم سیف الرحمن ادیؔب رات کے بارہ بجے گھنٹی بجی۔میں ماضی میں چلی گئی، جب بارہ اور ایک بجے گھرکی گھنٹیاں بجا کرتی تھیں۔ میرا شوہر شراب کے نشے میں دُھتگھر میں داخل ہوتا، گندی گالیوں کی پوری ل...
شاعر: اطہر اعظمی نام: اطہر پرویزقلمی نام : اطہر اعظمیتاریخ پیدائش : ۱ جولائی ۱۹۶۵جاۓ پیدائش : چاند پورآبائی وطن : اعظم گڑھآغاز شاعری : ۱۹۹۵تلمیذ : محترم شکیل جمالی صاحبو محترم پرویز اختر صاحبکتاب: ابھ...
شاعر : عبداللہ کمال نعت مدینہ زندگی کا مسئلہ ہےیہ مالک کی بہت عمدہ عطا ہے مرے آقا کی نعتیں کہنے والویقیں جانو عجب یہ معجزہ ہے یہ انداز عقیدت ہے سبھی کادرود پاک بڑھتا جا رہا ہے بڑی مصروف ہے دنیا مگر سن...
شاعر : علی عمران اصل نام : سید علی عمران کاظمیقلمی نام : علی عمرانسال پیدائش 1979جائے پیدائش : بیول (ضلع راولپنڈی) پاکستانتعلیم : کچھ خاص نہیںآج کل انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں مقیم ٹیکسی ڈرائیور ہیںجول...
شاعر : خورشید طلب خاندانی نام : خورشید عالم خانادبی نام : خورشید طلب(ابتدائی دور میں خورشید قمر، بعد میں خورشید طلب)پیدائش : 25 اگست 1963آبائی وطن : اکبر پور، رہتاس، بہارآغاز شاعری : 1976تلمیذ : تاج پ...
افسانہ نگار : سلیم سرفراز کارچلانےوالےسےکبھی کبھی ایسی غلطی ہوجاتی ہے.اس کے بعد جو اس نےکیا، اکثرلوگ ایساہی کرتے ہیں.لیکن پھراس کےساتھ جو ہوا وہ شایدہی کسی کےساتھ ہوتا ہو. ہوایوں کہ وہ اپنی کارسےگھر آ...