اویس قادری کی بہترین نعتیں

اویس قادری نعت awais qadri naat

اویس قادری کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ان کا پورا نام محمد اویس رضا قادری ہے۔ انہوں نے بہت سی مشہور و معروف نعتیں پڑھی ہیں جو اردو نعت و ثنائے الہی کے شعبے میں اپنا مقام رکھتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ موصوف نعت خوان کا شمار پاکستان کے بہتر نعت خوانوں میں ہوتا ہے اور ایک دنیا ان کی پڑھی ہوئی نعتوں کو پسند کرتی ہے۔ مندرجہ ذیل میں معروف نعت خوان اویس رضا قادری کی مشہور اور بہترین نعتوں کا مجموعہ پیش کیا جا رہا ہے۔ فہرست میں موجود نعتوں میں سے کسی بھی نعت پر کلک کر کے اس کو سنا اور ڈائون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

اویس قادری کی نعتیں

مزید بہترین اور نئی اردو نعتیں، سننے دیکھنے یا ڈائون لوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر نعتیں تلاش کریں۔ دیگر نعت خوانوں میں آپ جنید جشمید، فرہان علی قادری، حافظ طاہر قادری، انس یونس اور دیگر مشہور پاکستانی نعت خوانوں کی نعتیں سن سکتے ہیں۔

دیگر مشہور نعتوں میں درِ نبی پر، اے حسنین ؑ کے نانا، اللہ ھو اللہ ھو، اُن کا منگتا، یثرب کے والی، شاہِ مدینہ اور دیگر بھی شامل ہیں۔ جنہیں نہ صرف آپ سن سکتے ہیں بلکہ اپنے موبائل فون میں محفوظ بھی کر سکتے ہیں۔

پنجابی، سندھی، پشتو، ہندی اور دیگر زبانوں میں نعتیں سننے اور ڈائون لوڈ کرنے کے لیے تلاش کا آپشن استعمال کریں۔

Share This Post
Written by مدیر
لفظ نامہ ڈاٹ کام کی اداریہ ٹیم کے مدیران کی جانب سے
1 Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>