روٹھ کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کیآپ مجھ کو منا لیا کیجےجون ایلیا ہائے وہ لوگ ہم سے روٹھ گئےجن کو چاہا تھا زندگ...
کرونا کے متعلق شاعری اور غزلیں کرونا وائرس کی اس دہائی میں تخلیق ہونے والے اردو ادب اور اردو شعر و شاعری کو کرونائی ادب کہا جاتا ہے۔ اس میں وبا اور وباء سے جہونے والے مسائل اور ماحول پر انسانی جذبات ا...
کاروان کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ یہ کس مقام پہ پہنچا ہے کاروان وفاہے ایک زہر سا پھیلا ہوا فضاؤں میںایوب صابر چلا جاتا ہے کاروان نفسنہ ب...
خودداری کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنیمدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہےنامعلوم مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید...
وقت کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ سدا عیش دوراں دکھاتا نہیںگیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیںمیر حسن وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کرعادت اس کی بھی آدمی سی ...
پتھر کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ دل پتھر کے لب پتھر کےجس کو دیکھو سب پتھر کےکرشن پرویز۔پتھر کے خدا پتھر کے صنم پتھر کے ہی انساں پائے ہیںت...
میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کامیں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہےبشیر بدر نہیں ہے ارے یہ بغاوت نہیں ہےہمیں سر جھکان...
اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگاآسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگاافتخار نسیم کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا تراابن انشا عید کا چاند تم نے دیکھ لیاچ...
جلتا ہے کہ خورشید کی اک روٹی ہو تیارلے شام سے تا صبح تنور شب مہتابولی اللہ محب اسے کھلونوں سے بڑھ کر ہے فکر روٹی کیہمارے دور کا بچہ جنم سے بوڑھا ہےعبدالصمد تپشؔ بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی م...