خواتین سائنس داں

ترجمہ و تخلیص: سہیل افضل

آج عورتوں کا عالمی دن ہے سوچا کیوں نا اس حوالے سے ان عورت سائنسدانوں کے بارے میں کچھ معلومات دی جائیں جنہوں نے نا صرف ہمارے علم میں آضافہ کیا بلکہ آپنے علم کی مدد سے ساری انسانیت کی خدمت کی۔
“مادام ماری کیوری” کا یہ خوبصورت قول ہے نیچے اس پوسٹ میں، “ہماری زندگی میں ایسی کوئی چیز نہیں جس سے ہم خوف کھائیں، بلکہ یہ سب کچھ ہمارے سمجھنے کے لئیے ہے اور اب وہ وقت ہے جس میں ہم اسے زیادہ سمجھ سکتے ہیں تا کہ ہمیں اس کا خوف کم محسوس ہو”۔۔۔
اس نیچے تین عورتوں کی لسٹ میں سے سب سے پہلا نام ماری کیوری کا ہے جس نے ریڈیم اور پولونیم کو دریافت کیا تھا جس کی وجہ سے انہیں کیمسٹری اور فزکس دونوں میں دو نوبیل انعام ملے ایک 1903 میں اور ایک 1911 میں۔


دوسرا نام ویلینٹینا ٹریشوکوا کا ہے یہ وہ پہلی عورت ہے جسے خلا میں بھیجا گیا تھا اس نے زمین کے مدار میں 48 چکر لگائے تھے Vostok 6 میں 1963 کے اندر۔۔
تیسرا نام کیتھرین جانسن کا ہے یہ میتھمٹیشن تھی ان کی کیلکولیشن کی وجہ سے ناسا کے آسٹروناسٹ پہلی بار چاند پر پہنچے۔
ان کے علاوہ Jocelyn Bell Burnellجنہوں نے ریڈیو پلسرز کو ایجاد کیا تھا جس کی وجہ سے انہیں 1974 میں فزکس کے اندر نوبیل انعام ملا۔
اس کے علاوہ Nuclear Fission کو دریافت کیا تھا فیزیسسٹ Lise Meitner نے اس کے علاوہ انھوں نے پروٹیکٹیم کو بھی دریافت کیا تھا جس کی وجہ سے آئن سٹائن نے انہیں جرمن میری کیوری کے خطاب سے نوازا!


سب سے پہلا کیمپوٹر پروگرام ایجاد کرنے والی عورت کا نام Ada Lovelace تھا جنہوں نے سب سے پہلا لکھنے والا آلگورتھم بنایا کیمپوٹر مشین کے لئیے 18ویں صدی کے مڈل میں۔
سب سے پہلی ڈی، این، اے کی دریافت کرنے والی بیالوجسٹ کا نام Rosalind Franklin تھا جنہوں نے یہ دریافت 1951 میں کی تھی۔۔
سب سے پہلے بلیک ہول کے امیج کے آلگورتھم کو بنانے والی عورت کا نام Katie Bouman تھا جس کی وجہ سے ہمیں بلیک ہول کا پہلا امیج دیکھنے میں مدد ملی۔
اس کے علاوہ گرویٹیشنل وویز کی دریافت میں Contributions کرنے والی عورت کا نام Nergis Mavalvala تھا جس کا تعلق پیچھے سے پاکستان سے ہے ان کی وجہ سے 2015 میں ہمیں پہلے بار یہ گرویٹیشنل وویز ڈیٹیکٹ کرنے میں مدد ملی جس کی وجہ سے انہیں 2017 میں نوبیل انعام بھی دیا گیا تھا۔۔
ہمارے روزمرہ کی گاڑیوں کے استعمال میں آنے والے ونڈ سکرین وائپرز کی دریافت 1903 میں کی تھی میری اینڈرسن نے۔۔۔
اس کے علاوہ اور بہت سی خواتین ہیں جنہوں نے سائنس اور زندگی کے دوسرے میدان میں بہت زیادہ اعلی کارکردگی دیکھائی ہے جن کی وجہ سے انہیں نوبیل اور دوسرے بڑھے انعامات سے نوازا گیا۔ان کی ایک لمبی لسٹ ہے ختم نہ ہونے والی۔
*****
اپنی تحریر اس میل پہ ارسال کریں
lafznamaweb@gmail.com

Share This Post
Written by مدیر
لفظ نامہ ڈاٹ کام کی اداریہ ٹیم کے مدیران کی جانب سے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>