سیاست کے موضوع پر بہترین اردو شعر و شاعری پڑھنے کے لئے مندرہ ذیل منتخب اشعار پر نظر دوڑائیے۔ سیاسی لیڈروں اور سیاست پر اشعار پڑھیں دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہےجب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ ...
شعروادب کی سماجی جڑیں بہت گہری ہیں ۔ شاعری کتنی بھی تجریدی اورتخیلاتی ہوجائے اس کاسماجی سروکار برقرار رہتا ہے ، ساتھ ہی شاعری کا ایک رخ سماج اوراس کے معاملات سے براہ راست مخاطبے کا بھی ہوتا ہے اوریہیں...
لکھ کے رکھ دیتا ہوں الفاظ سبھی کاغذ پرلفظ خود بول کے تاثیر بنا لیتے ہیںمحمد مستحسن جامی کبھی میں ڈھلتا ہوں&nbs...
کشتی ،ساحل ، سمندر ، ناخدا ، تند موجیں اور اس طرح کی دوسری لفظیات کو شاعری میں زندگی کی وسیع تر صورتوں کے استعارے کے طور پر برتا گیا ہے ۔ کشتی دریا کی طغیانی اور موجوں کی شدید مار سے بچ نکلنے اور ساحل...
اڑتا ہوا عقاب تو آنکھوں میں قید ہےاب دیکھیے عقاب کے آگے کچھ اور ہےخورشید طلب عقاب اڑتا ہے جس طرح آسمانوں میںبلندیوں میں کیا کرتا ہوں سفر تنہاجاوید جمیل ہر قدم کوئی درندہ کوئی خونخوار عقابشہر کی گود می...
اک شہر فرنگاں ہے اور ماہِ دسمبر ہےمشکل سبھی رستے ہیں موسم بھی ستمگر ہےانیس فاروقی دسمبر میں کہا تھا ناں کہ واپس لوٹ آؤ گےابھی تک تم نہیں لوٹے دسمبر لوٹ آیا ہے نامعلوم دسمبر کی شب آخر نہ پوچھو کس...
شہر سخن میں ایسا کچھ کر عزت بن جائےسب کچھ مٹی ہو جاتا ہے عزت رہتی ہےامجد اسلام امجد آپ کی کون سی بڑھی عزتمیں اگر بزم میں ذلیل ہوامومن خاں مومن جس کو چاہیں بے عزت کر سکتے ہیںآپ بڑے ہیں آپ کو یہ آسانی ہ...
آنکھ انسانی جسم کا مرکزی حصہ ہے ۔ اس عضو کی افادیت صرف دیکھنے کی حد تک ہی نہیں بلکہ اس سے آگے بھی اس کے متنوع اور رنگا رنگ کردار ہیں ۔ عشق کے بیانیے میں یہ کردار اور زیادہ دلچسپ ہوجاتے ہیں ۔ شاعروں نے...
گناہ ایک خالص مذہبی تصور ہے لیکن شاعروں نے اسے بہت مختلف طور سے لیا ہے ۔ گناہ کا خوف میں مبتلا کر دینے والا خیال ایک خوشگوار صورت میں تبدیل ہوگیا ہے ۔ یہ شاعری آپ کو گناہ ، ثواب ،خیر وشر کے حوالے سے ب...