شاعر : علی عمران اصل نام : سید علی عمران کاظمیقلمی نام : علی عمرانسال پیدائش 1979جائے پیدائش : بیول (ضلع راولپنڈی) پاکستانتعلیم : کچھ خاص نہیںآج کل انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں مقیم ٹیکسی ڈرائیور ہیںجول...
کرونا کے متعلق شاعری اور غزلیں کرونا وائرس کی اس دہائی میں تخلیق ہونے والے اردو ادب اور اردو شعر و شاعری کو کرونائی ادب کہا جاتا ہے۔ اس میں وبا اور وباء سے جہونے والے مسائل اور ماحول پر انسانی جذبات ا...
پتھر کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ دل پتھر کے لب پتھر کےجس کو دیکھو سب پتھر کےکرشن پرویز۔پتھر کے خدا پتھر کے صنم پتھر کے ہی انساں پائے ہیںت...
جلتا ہے کہ خورشید کی اک روٹی ہو تیارلے شام سے تا صبح تنور شب مہتابولی اللہ محب اسے کھلونوں سے بڑھ کر ہے فکر روٹی کیہمارے دور کا بچہ جنم سے بوڑھا ہےعبدالصمد تپشؔ بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی م...
سیہ بختی میں کب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہےکہ تاریکی میں سایہ بھی جدا رہتا ہے انساں سےامام بخش ناسخ گھر لوٹ کے روئیں گے ماں باپ اکیلے میںمٹی کے کھلونے بھی سستے نہ تھے میلے میںقیصر الجعفری فرشتے آ کر ان ک...
ان درختوں سے بھی ناطہ جوڑئیےجن درختوں کا کوئی سایہ نہیںرونق نعیم پھل دار درختوں نے رجھایا تو مجھے بھیآزاد پرندوں کے لیے شاخ و ثمر کیابدر واسطی راہ رو بچ کے چل درختوں سےدھوپ دشمن نہیں ہے سائے ہیںاعجاز ...
کہتے ہیں عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیںجا مے کدے سے میری جوانی اٹھا کے لاعبد الحمید عدم بوڑھوں کے ساتھ لوگ کہاں تک وفا کریںبوڑھوں کو بھی جو موت نہ آئے تو کیا کریںاکبر الہ آبادی سفر پیچھے کی جانب ہے قدم آگے ...
یومِ صفی 26 جولائی 2021 ء پر پرستاروں کی خدمت میں ایک دلچسپ خط اور اس کے جواب کا عکس ابن صفی کے پرستاروں میں صرف ادبی شخصیات ہی شامل نہیں تھیں بلکہ معاشرے کے ہر طبقے میں ان کے لیے محبت پائی جاتی تھی۔ ...
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہےجون ایلیا زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیںپاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہےبشیر بدر ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زن...