شاعر : علی عمران اصل نام : سید علی عمران کاظمیقلمی نام : علی عمرانسال پیدائش 1979جائے پیدائش : بیول (ضلع راولپنڈی) پاکستانتعلیم : کچھ خاص نہیںآج کل انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں مقیم ٹیکسی ڈرائیور ہیںجول...
شاعر : خورشید طلب خاندانی نام : خورشید عالم خانادبی نام : خورشید طلب(ابتدائی دور میں خورشید قمر، بعد میں خورشید طلب)پیدائش : 25 اگست 1963آبائی وطن : اکبر پور، رہتاس، بہارآغاز شاعری : 1976تلمیذ : تاج پ...
آسماں اتنی بلندی پہ جو اتراتا ہےبھول جاتا ہے زمیں سے ہی نظر آتا ہےوسیم بریلوی شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشا ہےجس ڈال پہ بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہےبشیر بدر ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیاہزاروں ...
آواز پر اشعار آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائےورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہےمنیر نیازی لہجہ کہ جیسے صبح کی خوشبو اذان دےجی چاہتا ہے میں تری آواز چوم لوںبشیر بدر بولتے رہنا کیونکہ تمہاری بات...
چراغ اور اس کی روشنی کو شاعری میں ایک مثبت قدر کے طور پر دیکھا گیا ہے ۔ چراغ اپنی ناتوانی اور بجھ جانے کے قوی امکان کے باوجود اندھیرے کے خلاف ایک محاذ کھولے رہتا ہے اور روشنی لٹاتا رہتا ہے ۔ چراغ کے ا...
بہاریوں توایک موسم ہے جواپنی خوشگوارفضا اورخوبصورتی کی بنا پرسب کیلئے پسندیدہ ہوتا ہے لیکن شاعری میں بہار محبوب کے حسن کا استعارہ بھی ہے اورزندگی میں میسرآسانی والی خوشی کی علامت بھی ۔ کلاسیکی شاعری ک...
عشقیہ شاعری میں بدن بنیادی مرکزکے طورپرسامنے آتا ہے شاعروں نے بدن کواس کی پوری جمالیات کے ساتھ مختلف اور متنوع طریقوں سے برتا ہے لیکن بدن کے اس پورے تخلیقی بیانیے میں کہیں بھی بدن کی فحاشی نمایاں نہیں...
علم کو موضوع بنانے والے جن شعروں کا انتخاب یہاں پیش کیا جارہا ہے اس سے زندگی میں علم کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ ہوتا ہے۔اس کے علاوہ کچھ ایسے پہلو بھی ان شعروں میں موجود ہیں جو علم کے موضوع کے سیاق ...
استاد کو موضوع بنانے والے یہ اشعار استاد کی اہمیت اور شاگرد و استاد کے درمیان کے رشتوں کی نوعیت کو واضح کرتے ہیں یہ اس بات پر بھی روشنی ڈالتے ہیں کہ نہ صرف کچھ شاگردوں کی تربیت بلکہ معاشرتی اور قومی ت...