شاعر : علی عمران اصل نام : سید علی عمران کاظمیقلمی نام : علی عمرانسال پیدائش 1979جائے پیدائش : بیول (ضلع راولپنڈی) پاکستانتعلیم : کچھ خاص نہیںآج کل انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں مقیم ٹیکسی ڈرائیور ہیںجول...
شاعر : خورشید طلب خاندانی نام : خورشید عالم خانادبی نام : خورشید طلب(ابتدائی دور میں خورشید قمر، بعد میں خورشید طلب)پیدائش : 25 اگست 1963آبائی وطن : اکبر پور، رہتاس، بہارآغاز شاعری : 1976تلمیذ : تاج پ...
نصیحت پر اشعار ہر شخص پر کیا نہ کرو اتنا اعتمادہر سایہ دار شے کو شجر مت کہا کرومظفر وارثی سن نصیحت مری اے زاہد خشکاشک کے آب بن وضو مت کرداؤد اورنگ آبادی کیا کرتے ہو تم ناصح نصیحت رات دن مجھ کواسے بھی ...
چراغ اور اس کی روشنی کو شاعری میں ایک مثبت قدر کے طور پر دیکھا گیا ہے ۔ چراغ اپنی ناتوانی اور بجھ جانے کے قوی امکان کے باوجود اندھیرے کے خلاف ایک محاذ کھولے رہتا ہے اور روشنی لٹاتا رہتا ہے ۔ چراغ کے ا...
علم کو موضوع بنانے والے جن شعروں کا انتخاب یہاں پیش کیا جارہا ہے اس سے زندگی میں علم کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ ہوتا ہے۔اس کے علاوہ کچھ ایسے پہلو بھی ان شعروں میں موجود ہیں جو علم کے موضوع کے سیاق ...
مضمون نگار : ڈاکٹر محمد حامد علی خان اردو زبان کی ابتدائی تشکیل پیچیدہ معاشرتی، سیاسی اور تہذیبی مراحل سے گزری ہے۔ ماہرین ِ لسانیات اس پر بہرحال متفق ہیں کہ دیسی اور بدیسی، مقامی اور غیرمقامی، ملکی او...
گل بخشالوی مری دہلیز پر محسن کھڑی ،اُردو پریشاں ہےخودی کے خون پر شاید بڑی ،اُردو پریشاں ہےتمہیں رہنا ہے گر مغرب میں تو تہذیب رہنے دواُسے دیتی ہے انگریزی تڑی، اُردو پریشاں ہےچلا تھا آپ سے ،پھر تو ہوا ...
عبدالرحمان واصف کا تیسرا شعری مجموعہ “مختصر” کہنے کو تو مختصر بحور پر مشتمل غزلیات کا کلیکشن ہے لیکن تخلیاتی سطح پر دیکھا جائے تو یہاں کوزوں میں سمندر بند کیے ہوئے ملتے ہیں۔ مختصر بحروں می...
ریختہ لفظ کو اگر اردو لغت (ڈکشنری) میں دیکھا جائے تو ہمارے سامنے جو معنی آتے ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں: جھڑا ہوا، گرا ہوا، ٹوٹا پھوٹا یا شکست خوردہ۔ اسی طرح لفظ ریختہ کو “مختلف اجزاء کو ملا کر یا پھ...