شاعر : خورشید طلب خاندانی نام : خورشید عالم خانادبی نام : خورشید طلب(ابتدائی دور میں خورشید قمر، بعد میں خورشید طلب)پیدائش : 25 اگست 1963آبائی وطن : اکبر پور، رہتاس، بہارآغاز شاعری : 1976تلمیذ : تاج پ...
ان درختوں سے بھی ناطہ جوڑئیےجن درختوں کا کوئی سایہ نہیںرونق نعیم پھل دار درختوں نے رجھایا تو مجھے بھیآزاد پرندوں کے لیے شاخ و ثمر کیابدر واسطی راہ رو بچ کے چل درختوں سےدھوپ دشمن نہیں ہے سائے ہیںاعجاز ...