کئی لاشیں ہیں مجھ میں دفن یعنیمیں قبرستان ہوں شروعات ہی سےتری پراری وا ہے سخت مشکل دفن ہونا تیرے وحشی کاجہاں پر قبر کھودی جاتی ہے پتھر نکلتے ہیںرشید لکھنوی یہاں تو رسم ہے زندوں کو دفن کرنے کیکسی بھی ق...
بے وفائی اردو شاعری کا ایسا موضوع ہے جسے تقریبا تمام شعراء نے استعمال کیا ہے۔ عشقیہ شاعری کا محور بے وفائی ہے۔ وصل کی لذت کا اندازہ ہجر کے بغیر ممکن نہیں۔ وفا کی قیمت کا تعین بے وفائی کے بغیر نہیں ہو ...