قلمی نام : ارشد عبدالحمیداصل نام : ارشد حسن خاںولدیت : عبدالحمید خاں مجیدیوطن : ٹونک (راجستھان) الہندپیدائش : 13 اپریل 1958تعلیم : ایم۔اے۔ پی۔ایچ۔ڈی اردوپیشہ : پروفیسر اردوگورنمنٹ گرلس کالجٹونک ۔ 3040...
نام : کہکشاں تبسم تعلیم : پی ایچ ڈی (آزادی کے بعد اردو غزل گو شاعرات)مشغلہ : مطالعہ ،مضمون نگاری اور شاعریشعری مجموعے ۔۔1۔بنھور بنتا ہوا دریا( 2009 )2۔سلسلے سوالوں کے (2015 )3۔لہو رنگ صحیفہ(2020 )4۔نس...
شاعر: اطہر اعظمی نام: اطہر پرویزقلمی نام : اطہر اعظمیتاریخ پیدائش : ۱ جولائی ۱۹۶۵جاۓ پیدائش : چاند پورآبائی وطن : اعظم گڑھآغاز شاعری : ۱۹۹۵تلمیذ : محترم شکیل جمالی صاحبو محترم پرویز اختر صاحبکتاب: ابھ...
شاعر : عبداللہ کمال نعت مدینہ زندگی کا مسئلہ ہےیہ مالک کی بہت عمدہ عطا ہے مرے آقا کی نعتیں کہنے والویقیں جانو عجب یہ معجزہ ہے یہ انداز عقیدت ہے سبھی کادرود پاک بڑھتا جا رہا ہے بڑی مصروف ہے دنیا مگر سن...
شاعر : علی عمران اصل نام : سید علی عمران کاظمیقلمی نام : علی عمرانسال پیدائش 1979جائے پیدائش : بیول (ضلع راولپنڈی) پاکستانتعلیم : کچھ خاص نہیںآج کل انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں مقیم ٹیکسی ڈرائیور ہیںجول...
خاموشی کو موضوع بنانے والے ان شعروں میں آپ خاموشی کا شور سنیں گے اور دیکھیں گے کہ الفاظ کے بے معنی ہوجانے کے بعد خاموشی کس طرح کلام کرتی ہے ۔ ہم نے خاموشی پر بہترین شاعری کا انتخاب کیا ہے اسے پڑھئے او...
تنہائی انسانی زندگی کا ایسا دلفریب جزو ہے جس کی موجودگی مفید بھی ہے اور نقصان دہ بھی۔ مادی زندگی کے روزگار میں جکڑے لوگوں کے ہجوم میں ہر شخص اندرونی طور پر تنہا ہے۔ تنہائی محض لوگوں سے دوری ہی کا نام ...