جب چھیڑتی ہیں ان کو گمنام آرزوئیںوہ مجھ کو دیکھتے ہیں میری نظر بچا کےعلی جواد زیدی وہ ایک شخص کہ گمنام تھا خدائی میںتمہارے نام کے صدقے میں نامور ٹھہراحمید کوثر جمی ہے گرد آنکھوں میں کئی گمنام برسوں کی...
شیخ پڑے محراب حرم میں پہروں دوگانہ پڑھتے رہوسجدہ ایک اس تیغ تلے کاان سے ہوتوسلام کریںمیر ہے لہو کا قافلہ اَب تک رواںاور قاتل، کربلا میں رہ گئےامجد اسلام امجد یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سےحسین خود ن...
اردو شاعری کا ایک کمال یہ بھی ہے کہ اس میں بہت سی ایسی لفظیات جو خالص مذہبی تناظر سے جڑی ہوئی تھیں نئے رنگ اور روپ کے ساتھ برتی گئی ہیں اور اس برتاؤ میں ان کے سابقہ تناظر کی سنجیدگی کی جگہ شگفتگی ، کھ...