جب چھیڑتی ہیں ان کو گمنام آرزوئیںوہ مجھ کو دیکھتے ہیں میری نظر بچا کےعلی جواد زیدی وہ ایک شخص کہ گمنام تھا خدائی میںتمہارے نام کے صدقے میں نامور ٹھہراحمید کوثر جمی ہے گرد آنکھوں میں کئی گمنام برسوں کی...
مصروفیت پر اشعار مصروفیت اسی کی ہے فرصت اسی کی ہےاس سرزمین دل پہ حکومت اسی کی ہےریحانہ روحی گاہ مصروفیت سلگ اٹھےگاہ تنہائی و فراغ جلےاختر ضیائی محبت میں کمی آنے لگی ہےاسے مصروفیت کھانے لگی ہےشاہدہ مجی...
شیخ پڑے محراب حرم میں پہروں دوگانہ پڑھتے رہوسجدہ ایک اس تیغ تلے کاان سے ہوتوسلام کریںمیر ہے لہو کا قافلہ اَب تک رواںاور قاتل، کربلا میں رہ گئےامجد اسلام امجد یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سےحسین خود ن...
غم زندگی میں ایک مستقل وجود کی حیثیت سے قائم ہے اس کے مقابلے میں خوشی کی حیثیت بہت عارضی ہے ۔ شاعری میں غمِ دوراں ، غمِ جاناں ، غمِ عشق ، غمِ روزگا جیسی ترکیبیں کثرت کے سا تھ استعمال میں آئی ہیں ۔ شاع...