سچی محبت شعر

محبت پہ شاعری

محبت پر اشعار

محبت پر اشعار اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائےبشیر بدر اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوافیض احمد فیض رنجش ہی سہی د...

مصروفیت پہ اشعار

مصروفیت پر اشعار

مصروفیت پر اشعار مصروفیت اسی کی ہے فرصت اسی کی ہےاس سرزمین دل پہ حکومت اسی کی ہےریحانہ روحی گاہ مصروفیت سلگ اٹھےگاہ تنہائی و فراغ جلےاختر ضیائی محبت میں کمی آنے لگی ہےاسے مصروفیت کھانے لگی ہےشاہدہ مجی...

صنم شعر و شاعری

چہرے پر شاعری

شاعروں نے محبوب کے چہرے اور اس کی صورت کی مبالغہ آمیز تعریفیں کی ہیں اور اس باب میں اپنی تخلیقی قوت کا نئے نئے طریقوں سے اظہار کیا ہے ۔ محبوب کے چہرے کی خوبصورتی کا یہ بیانیہ ہم سب کے کام کا ہے ۔ چہرے...

ہونٹ شاعری

ہونٹوں پر شاعری

ہونٹ اردو شاعری کے مرکزی موضوعات میں سے ایک موضوع ہے۔ بہترین اردو شعراء کے مشہور اور عمدہ اشعار پڑھیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ شاعری اس کے لب پہ سجتی ہےجس کی آنکھوں میں عشق ہوتا ہے۔لفظ ٹوٹے لبِ ا...

محبوب محبت عشق شاعری اردو

محبوب کی تعریف: اردو شاعری

بول کر داد کے فقط دو بولخون تھکوا لو شعبدہ گر سے اس شعر میں جون ایلیا نے شاعر کو تعریف کا بھوکھا بتایا ہے، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ محبوب کی تعریف کرنی ہو یا محبت کا اظہار، سب کی پہلی پسند شاعری ہے، سب...

پیار، عشق اور محبت پر منتخب شاعری

عشق و محبت (منتخب شاعری)

پیار، عشق اور محبت۔۔۔ جو بھی اِس کا نام لے۔۔۔ پہلے دل کو تھام لے، نام لینے سے پہلے محبت ہوجاتی ہے! یہ موضوع اردو شاعری کا محور ہے۔ اردو کے ہر خاص و عام شاعر نے عشق محبت کے مضامین پر ضرور اشعار کہے، غز...