شاعر : علی عمران اصل نام : سید علی عمران کاظمیقلمی نام : علی عمرانسال پیدائش 1979جائے پیدائش : بیول (ضلع راولپنڈی) پاکستانتعلیم : کچھ خاص نہیںآج کل انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں مقیم ٹیکسی ڈرائیور ہیںجول...
محبت پر اشعار اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائےبشیر بدر اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوافیض احمد فیض رنجش ہی سہی د...
نصیحت پر اشعار ہر شخص پر کیا نہ کرو اتنا اعتمادہر سایہ دار شے کو شجر مت کہا کرومظفر وارثی سن نصیحت مری اے زاہد خشکاشک کے آب بن وضو مت کرداؤد اورنگ آبادی کیا کرتے ہو تم ناصح نصیحت رات دن مجھ کواسے بھی ...
چراغ اور اس کی روشنی کو شاعری میں ایک مثبت قدر کے طور پر دیکھا گیا ہے ۔ چراغ اپنی ناتوانی اور بجھ جانے کے قوی امکان کے باوجود اندھیرے کے خلاف ایک محاذ کھولے رہتا ہے اور روشنی لٹاتا رہتا ہے ۔ چراغ کے ا...
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاع...
علم کو موضوع بنانے والے جن شعروں کا انتخاب یہاں پیش کیا جارہا ہے اس سے زندگی میں علم کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ ہوتا ہے۔اس کے علاوہ کچھ ایسے پہلو بھی ان شعروں میں موجود ہیں جو علم کے موضوع کے سیاق ...
شاعروں نے محبوب کے چہرے اور اس کی صورت کی مبالغہ آمیز تعریفیں کی ہیں اور اس باب میں اپنی تخلیقی قوت کا نئے نئے طریقوں سے اظہار کیا ہے ۔ محبوب کے چہرے کی خوبصورتی کا یہ بیانیہ ہم سب کے کام کا ہے ۔ چہرے...
ہونٹ اردو شاعری کے مرکزی موضوعات میں سے ایک موضوع ہے۔ بہترین اردو شعراء کے مشہور اور عمدہ اشعار پڑھیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ شاعری اس کے لب پہ سجتی ہےجس کی آنکھوں میں عشق ہوتا ہے۔لفظ ٹوٹے لبِ ا...
بے وفائی اردو شاعری کا ایسا موضوع ہے جسے تقریبا تمام شعراء نے استعمال کیا ہے۔ عشقیہ شاعری کا محور بے وفائی ہے۔ وصل کی لذت کا اندازہ ہجر کے بغیر ممکن نہیں۔ وفا کی قیمت کا تعین بے وفائی کے بغیر نہیں ہو ...