شیخ پڑے محراب حرم میں پہروں دوگانہ پڑھتے رہوسجدہ ایک اس تیغ تلے کاان سے ہوتوسلام کریںمیر ہے لہو کا قافلہ اَب تک رواںاور قاتل، کربلا میں رہ گئےامجد اسلام امجد یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سےحسین خود ن...
شدت غم کی ہو یا عشق کی، نفرت کی ہو یا محبت کی، انسانی جذبات کے اظہار کی بلند پائیگی کو بیان کرنے والا محرک ہے۔ لفظ شدت کے استعمال سے مختلف موضوعات پر اردو کے نامور اور بہترین شعراء نے بہت عمدہ اشعار ت...