محبت پر اشعار اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائےبشیر بدر اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوافیض احمد فیض رنجش ہی سہی د...
پیار، عشق اور محبت۔۔۔ جو بھی اِس کا نام لے۔۔۔ پہلے دل کو تھام لے، نام لینے سے پہلے محبت ہوجاتی ہے! یہ موضوع اردو شاعری کا محور ہے۔ اردو کے ہر خاص و عام شاعر نے عشق محبت کے مضامین پر ضرور اشعار کہے، غز...