عشقیہ شاعری

محبت پہ شاعری

محبت پر اشعار

محبت پر اشعار اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائےبشیر بدر اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوافیض احمد فیض رنجش ہی سہی د...

نصیحت کے موضوع پہ اشعار

نصیحت پر اشعار

نصیحت پر اشعار ہر شخص پر کیا نہ کرو اتنا اعتمادہر سایہ دار شے کو شجر مت کہا کرومظفر وارثی سن نصیحت مری اے زاہد خشکاشک کے آب بن وضو مت کرداؤد اورنگ آبادی کیا کرتے ہو تم ناصح نصیحت رات دن مجھ کواسے بھی ...

علم پہ شاعری /ilm par shairi

علم پر شاعری

علم کو موضوع بنانے والے جن شعروں کا انتخاب یہاں پیش کیا جارہا ہے اس سے زندگی میں علم کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ ہوتا ہے۔اس کے علاوہ کچھ ایسے پہلو بھی ان شعروں میں موجود ہیں جو علم کے موضوع کے سیاق ...

عشق پر شاعری

عشق

زرک میر ۔۔۔۔۔ شال میں زرک ہوں کبھی اصلی وہسکی ملتی ہے تو کبھی ٹھرا پیتا ہوں ۔ میرا لباس سفید ہے لیکن میرے قلم کے چھینٹے میرے لباس پر پڑتے ہیں تو لگتا ہے کہ طوائفوں کے رحم میں پلنے والے نطفوں کا خون لگ...

محبوب محبت عشق شاعری اردو

محبوب کی تعریف: اردو شاعری

بول کر داد کے فقط دو بولخون تھکوا لو شعبدہ گر سے اس شعر میں جون ایلیا نے شاعر کو تعریف کا بھوکھا بتایا ہے، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ محبوب کی تعریف کرنی ہو یا محبت کا اظہار، سب کی پہلی پسند شاعری ہے، سب...

پیار، عشق اور محبت پر منتخب شاعری

عشق و محبت (منتخب شاعری)

پیار، عشق اور محبت۔۔۔ جو بھی اِس کا نام لے۔۔۔ پہلے دل کو تھام لے، نام لینے سے پہلے محبت ہوجاتی ہے! یہ موضوع اردو شاعری کا محور ہے۔ اردو کے ہر خاص و عام شاعر نے عشق محبت کے مضامین پر ضرور اشعار کہے، غز...

اویس احمد

نیک پروین حاجی صاحب کی قبر میں کیسے پہنچی؟

تحریر: اویس احمد کمرہ لوگوں سے بھرا ہوا تھا۔ ماحول پر سوگواری طاری تھی۔ سرگوشیوں کے باعث مکھیوں کی سی بھنبھناہٹ کمرے میں گونج رہی تھی۔ ایک طرف خواتین آنسو بہا رہی تھیں تو دوسری طرف مرد سنجیدہ شکلیں بن...