مضمون نگار : داکٹر صالحہ صدیقی یک قلم کاغذ آتش زدہ ہے صفحہ ٔ دشتنقش پا میں ہے تب گرمی رفتار ہنوز (غالبؔ) غالبؔ کے فکر وفن ان کی شاعری پر اردو کے ممتاز قلمکاروں اور مفکروں و دانشوروں نے اپنے نظریات پی...
ایسے وقت میں جب ہندوستان پر انگریزوں کا تسلط قائم ہو چکا تھا، تمام سماجی اور سیاسی اداروں میں انکے اپنے بنائے ہوئے اصول اور قوانین نافد کئے جا چکے تھے، مقامی سلطنت خاتمے کے آخری مرحلے میں تھیں، سر سید...
تجزیہ: راشد جاوید احمد کتاب کے عنوان نے مجھے کتاب خریدنے پر اکسایا سو میں نے خرید لی اور پڑھ بھی لی۔ اس سے پہلے محترمہ آمنہ مفتی کی کوئی تحریر، کوئی افسانہ میری نظر سے نہیں گزرا۔ناول پڑھنے کے بعد بھی...
نظم نگار : اسلم حسن جب کھینچ لی جائے گی آسمان کی خالاور سورج سوا نیزے پر آجائے گاجب اونٹنیاں بِل بِلائیں گی اورپہاڑ روئی بن جائے گاجب ماں انکار کر دے گی اپنے بیٹوں کوپہچاننے سےتب اُس قیامت کے دن الل...
شاعر : خلیل مامون خدا مرگیا ہےفرشتےمصروف ہیںحمد و ثنا میںمناجات میںاگر وہ خدا تھاتو کیسے مرا وہموت اگر اسکو آی تو کیسےسارے الفاظ چپساری کتببند الماریوں میں پڑی ہیںایسے جیسےکچھ ہوا ہی نہ ہونئی باتِیںپ...
نظم نگار : دعا عظیمی وہ میرے قریب آئی تو میرے صدیوں کا انتظار کھل اٹھا.“سنیں! جب سرما بیت جائے اور گل لالہ کھلنے لگے تو صنوبر کے درخت کا حال پوچھنے چلیں گے.”وہ ایک عزم اور ارادے سے بولیان...
مضمون نگار : علی اکبر ناطق قسط 1 ہم چھوٹے تھے، تیرہ چودہ برس کے ۔ گاوں میں رہتے تھے ،پنجاب کے شہر اوکاڑا کے پاس ۔ زمانے کا پھیر کہیے یا ہماری قسمت، جہاں گھر تھا ، اُس کے سامنے یونین کونسل کا آفس تھا ۔...
شاعر : راشد جاوید احمد آیئنہ تو دیکھوخوردہ سال سفید ہوتی آنکھیںحُسن دیکھنے سے عاریکٹے پھٹےلرزتے ہونٹتعریف سے عاری آنکھیں تو وہ ہیںجو دیکھتے نہیں تھکتیںہونٹ تو وہ ہیںجو ہمہ وقترطب اللساںاپنا منصب پہچان...