محبت پر اشعار اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائےبشیر بدر اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوافیض احمد فیض رنجش ہی سہی د...
ڈاکٹر صالحہ صدیقی جن ہاتھوں میں ہل ہوتے تھےاب دھرنا دینے بیٹھے ہیںجن کی مشکل کو حل کرنا تھاوہ لاٹھی ڈنڈا کھاتے ہیںکانٹے بچھا کر راہوں میںپانی برسا کر راہوں میںگولی چلا کر سینے میںکہتے ہیں چلو ہم بات ک...
کم ہی ہوتے ہیں مقدر کےسکندر چہرے کتنے مُرجھائے ہیں ان چہروں کے اندر چہرے اہل کشتی کو تو ساحل کے ہی خواب آتے ہیں تکتا رہتا ہے سفینوں کے سمندر چہرے قہر کیا ٹوٹ پڑا رات کو اِسی بستی پر ایسے جُھلسے جو نظر...
نظم نگار : رابعہ الرباء ہم تاجر نہیں تھے ورنہتیرے خواب جو خریدے ہوتے تھےتوان کی قمیت بازار مصر میں لگتیکبھی گھٹتیکبھی بڑھتیہم تاجر نہیں تھے ورنہتجھے یوسف کی قیمت پہ تولا ہوتا۔۔۔تجھے محل کے زنان خانے م...
مضمون نگار : صائمہ سیانے لومیرج اور ارینج میرج میں بڑا باریک سا فرق بیان کرتے ہیں کہ لو میرج اپنی گرل فرینڈ سے ہوتی ہے اور ارینج میرج کسی کی گرل فرینڈ سے۔ معاشرہ چونکہ روز بروز جدید ہوتا جارہا ہے لہٰذ...