مرنے پر اشعار

موت وفات جنازہ میت شاعری

موت کے موضوع پر شاعری

زندگی فنا ہے اور بالاخر انسان اپنی منزل یعنی مٹی میں مل جاتا ہے۔ موت انسانی زندگی کا ایک ایسا امرِ حقیقی ہے جس سے انکار ناممکن ہے۔ موت سے راہِ فرار نہ کسی عظیم و طاقتور بادشاہ کو نصیب ہو سکی نہ ہی کسی...