افسانہ جھوٹ کا بازار افسانہ نگار: زین العابدین خاں فرزانہ کے ساتھ جب سے زِنا بالجبر ہوا تھا وہ اپنے آپ کو ہمیشہ کمرہ میں بند رکھتی تھی ،کبھی وہ اپنے چہرہ کو دیکھتی اور بے شماراُس کے ناخنوں کے نشان کو...
افسانہ نگار : سیف الرحمن ادیؔب چشمِ نم، تنِ پُر زخم، پارہ پارہ دل اور بہت سارا خون لے کر نکلا۔سنا تھا زنجیریں کھینچنے سے انصاف مل جاتا ہے، اسی لیے ڈھونڈنے لگا تھا۔حاکم کی دہلیز تو بہت دور تھی،منصف کا ...
افسانہ : مولوی صاحب صفدر علی حیدری حلیہ تو روایتی مولویوں جیسا ہی تھا ہاں مگر ایک بات اسے دوسروں سے ممتاز کرتی تھی اور وہ تھی آنکھ میں شرم اور لحاظوہ سر جھکا کر بات کرتا تھا ۔۔۔ مجھے اس کی آنکھوں میں ...
افسانہ نگار : سلیم سرفراز کارچلانےوالےسےکبھی کبھی ایسی غلطی ہوجاتی ہے.اس کے بعد جو اس نےکیا، اکثرلوگ ایساہی کرتے ہیں.لیکن پھراس کےساتھ جو ہوا وہ شایدہی کسی کےساتھ ہوتا ہو. ہوایوں کہ وہ اپنی کارسےگھر آ...
افسانہ نگار : اشرف گِل گاؤں کے لوگوں کا تو یہی خیال تھا۔ کہ سراج دین ( عرف سا جھا) کی اب شادی نہیں ہونے والی ۔ کیونکہ اسکا کوئی سگا بھائی اور نہ ہی کوئی بہن تھی ۔ والدین جب تک زندہ تھے ۔ ان کے سہارے ...
افسانہ نگار : محمد شمشاد شاداب کی ماں برسوں سے بستر مرگ پر پڑی گھٹ گھٹ کر مر رہی تھی اور وہ پیروں کے پاس بیٹھی اس کے لئے دعا کر رہی تھی کاش خدا…… اتنے میں اس کی ماں نے شاداب کو اپنی جانب مخاطب کرتے ہو...
افسانہ نگار : شموئل احمد اب کچلنے کی ریت ہے۔اب ایک بار میں قتل نہیں کرتے ہیں۔اب آدمی کو سب مل کر کچلتے ہیں۔اخلاق کچلے گئے۔…. پہلو خاں کچلے گئے…..۔ا ور وزیر محترم کو فکر تھی کہ باقی گوشت کہاں ہے ؟ ایک ...
اختر سعید مدان یہ اُن دنوں کا ذکر ہے،جب میں بڑے بھائی کے ساتھ پنساری کی دُکان کیا کرتا تھا۔دُکان پر جڑی بوٹیوں کے علاوہ شربت شیرہ اور مربہ جات بھی فروخت ہوتے تھے۔گرمیوں میں مشروبات کی خاصی گاہکی ہوتی ...
افسانہ نگار : پرویز شہریار اُس نے کہا تھا۔’’ازدواج کی ادلابدلی سے فرسودہ رشتے میں نئی بہارآجاتی ہے ،جس سے رشتے کی جڑ مضبوط ہوتی ہے اور محبت کے بوسیدہ شجر میں نئی کونپلیں پھوٹنے لگتی ہیں۔‘‘اُس نے در ا...