موسم بارش شاعری

درخت پر اشعار

درخت پر اشعار

ان درختوں سے بھی ناطہ جوڑئیےجن درختوں کا کوئی سایہ نہیںرونق نعیم پھل دار درختوں نے رجھایا تو مجھے بھیآزاد پرندوں کے لیے شاخ و ثمر کیابدر واسطی راہ رو بچ کے چل درختوں سےدھوپ دشمن نہیں ہے سائے ہیںاعجاز ...

موسم بہار پہ شاعری

بہار پر شاعری

بہاریوں توایک موسم ہے جواپنی خوشگوارفضا اورخوبصورتی کی بنا پرسب کیلئے پسندیدہ ہوتا ہے لیکن شاعری میں بہار محبوب کے حسن کا استعارہ بھی ہے اورزندگی میں میسرآسانی والی خوشی کی علامت بھی ۔ کلاسیکی شاعری ک...

بارش شاعری برسات شعر ساون اشعار

بارش کی شاعری

بارش ایک خوبصورت موسم ہے۔ شعراء برسات کے موسم کو اشعار میں مختلف معانی دیتے ہیں۔ کچھ کے نزدیک غموں اور آنسوئوں کو بارش سے تشبیہ دی گئی ہے تو کچھ کے قریب بارش کا موسم ایک رومینٹک قدرتی موسم ہے جو اپنی ...